155. حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟ A. سلمیٰ B. نائلہ C. کبثہ بن مظہر D. حبتہ بن مالک ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
157. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟ A. سعد B. وہب بن ربیعہ C. ثابت بن دقش D. عبد عمرو ✅ The correct answer is option وہب بن ربیعہ.
160. امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.
163. ترکی کا سکہ کون سا ہے؟ A. ترکی لیرا B. ترکی رپیہ C. ٹرکش ڈالر D. ترکی دینار ✅ The correct answer is option ترکی لیرا.
166. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟ A. ابن عرقہ B. شمر C. طعیہ بن عدی D. ابو جہل ✅ The correct answer is option طعیہ بن عدی.
169. حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟ A. حضرت عیسی علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت داود علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
172. حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟ A. سلمیٰ B. بنو سلمہ C. بنو عبد الاشہل D. بنو مخزوم ✅ The correct answer is option بنو سلمہ.
176. حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟ A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن جدعان D. ان میں سے کوئی نیں ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن جدعان.
178. حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟ A. عبدالرحمن B. عبید اللّہ C. عبداللّہ D. صبیح اللّہ ✅ The correct answer is option عبید اللّہ.
180. بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟ A. زینب بنت مراء االخثعمیہ B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ.