Author name: Admin

191. بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلام
✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.

156. حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟

A. حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

161. امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.

170. کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟

A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ
C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.
Scroll to Top