205. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ A. عبد مالک بن مروان B. سلمان بن عبدمالک C. حجاج بن یوسف ثقفی D. عمرو بن جرموز۔ ✅ The correct answer is option حجاج بن یوسف ثقفی.
208. جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟ A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ.
211. اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟ A. کیوی B. چمگادڑ C. شترمرغ D. کوئل ✅ The correct answer is option کوئل.
214. مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟ A. حضرت عاصمؓ بن عدی B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری C. حضرت بلال حبشیؓ D. حضرت بلالؓ بن رباح ✅ The correct answer is option حضرت بلالؓ بن رباح.
217. توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ A. حضرت ابراہیم علیہ السلام B. حضرت موسی علیہ السلام C. حضرت سلیمان علیہ السلام D. حضرت داؤد علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسی علیہ السلام.
220. ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ A. نو مرد اور چھ عورتیں B. دس مرد اور پانچ عورتیں C. گیارہ مرد اور چار عورتیں D. تیرہ مرد اور دو عورتیں ✅ The correct answer is option گیارہ مرد اور چار عورتیں.
223. جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟ A. آگ کا فرشتہ B. بارش کا فرشتہ C. بادلوں کا فرشتہ D. حضرت جبرائیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option بادلوں کا فرشتہ.
226. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟ A. غزوہ احد B. حجتہ الوداع C. غزوہ بدر D. بیعت رضوان ✅ The correct answer is option حجتہ الوداع.
187. .جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا A. 1900 B. 1909 C. 1919 D. 1920 ✅ The correct answer is option 1919.
190. حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟ A. چالیس حج B. بیالیس حج C. پینتالیس حج D. پچاس حج ✅ The correct answer is option چالیس حج.