288. امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. عتیق بن عائذ B. مسافح بن صفوان C. مسعود بن عمرو ثقفی D. ابودرہم بن عبدالعزی ✅ The correct answer is option عتیق بن عائذ.
291. معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟ A. حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی B. حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم C. حضرت صبیحؓ D. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی ✅ The correct answer is option حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی.
294. امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. مسافح بن صفوان B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.
297. عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟ A. ابو طالب بن عبدالمطلب B. حارث بن عبدالمطلب C. عباس ؓ بن عبداللہ المطلب D. زبیر ؓ بن عبدالمطلب ✅ The correct answer is option زبیر ؓ بن عبدالمطلب.
300. ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟ A. گیارہ B. بارہ C. پندرہ D. سترا ✅ The correct answer is option گیارہ.
303. ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟ A. ہیپییٹائٹس اے B. ہیپاٹائٹس بی C. ٹی بی D. ایڈز ✅ The correct answer is option ایڈز.
287. کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟ A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .
290. اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟ A. حضرت نوفل بن حارث ؓ B. حضرت فضل ابن عباس ؓ C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ ✅ The correct answer is option حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ.
296. قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟ A. اٹلی B. برطانیہ C. امریکہ D. چین ✅ The correct answer is option چین.
299. حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ A. ایک دن کی مسافت B. تین دن کی مسافت C. سات دن کی مسافت D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تین دن کی مسافت .