335. دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟ A. ترکی B. برونائی C. بیلجیم D. یونان ✅ The correct answer is option برونائی.
339. حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟ A. (حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت لوط عليه السلام D. حضرت إدريس علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت إدريس علیہ السلام.
342. چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. چاندی کا B. سونے کا C. سفید زمرد D. سفید موتی کا ✅ The correct answer is option سونے کا.
345. حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __________؟ A. اسماء B. ام عمارہ C. سلافہ بنت اہزا D. صفیہ ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
348. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟ A. طائف B. حبشہ C. مدینہ D. مک ✅ The correct answer is option مدینہ.
350. سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟ A. ولنگٹن B. سٹاک ہوم C. اوسلو D. کھٹمنڈو ✅ The correct answer is option سٹاک ہوم.
315. وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟ A. حضرت آدم عليه السلام B. حضرت ابراہیم عليه السلام C. حضرت اسماعیل عليه السلام D. حضرت موسى عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.
336. حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟ A. بیالیس ماہ تک B. اکتیس ماہ تک C. چالیس ماہ تک D. تیس ماہ تک ✅ The correct answer is option تیس ماہ تک.
281. پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟ A. سائیں محمد افضل B. محمد غم خا C. فتح محمد D. سید احمد شاہ ✅ The correct answer is option سید احمد شاہ.
287. کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟ A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .