273. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟ A. 9 B. 10 C. 11 D. 12 ✅ The correct answer is option 10.
275. انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟ A. 10منٹ B. 30منٹ C. 45منٹ D. 60منٹ ✅ The correct answer is option 30منٹ.
277. نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ A. حضرت لوط علیہ السلام B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت لوط علیہ السلام.
280. قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟ A. 78 B. 80 C. 86 D. 90 ✅ The correct answer is option 86.
283. کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟ A. حضرت خدیجہؓ B. حضرت سودہؓ C. حضرت ماریہؓ D. حضرت عائشہؓ ✅ The correct answer is option حضرت عائشہؓ.
286. حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟ A. ستر ہزار B. پانچ لاکھ C. سات لاکھ D. ستر لاکھ ✅ The correct answer is option سات لاکھ.
289. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سلام بن شکم.
296. قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟ A. اٹلی B. برطانیہ C. امریکہ D. چین ✅ The correct answer is option چین.
299. حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ A. ایک دن کی مسافت B. تین دن کی مسافت C. سات دن کی مسافت D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تین دن کی مسافت .
302. پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟ A. 556 B. 558 C. 580 D. 660 ✅ The correct answer is option 558.