372. انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

A. حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
B. عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ.

363. حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟

A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ
✅ The correct answer is option حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ.