373. اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟ A. البٹراس B. چمگاڈر C. کیوی D. شترمرغ ✅ The correct answer is option کیوی.
370. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟ A. خزرج B. بنی فہری C. بنو عدی D. بنو مخزوم ✅ The correct answer is option بنی فہری.
367. قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟ A. سورة البقرہ آیات 243 B. سورة العمران آیات 71 C. سورة توبہ آیات 92 D. سورة طہ آیات 34 ✅ The correct answer is option سورة البقرہ.
364. اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟ A. اردن B. شام C. مصر D. لیبیا ✅ The correct answer is option اردن.
361. حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا. A. البقرہ B. یاسین C. الواقعہ D. الفلق ✅ The correct answer is option الفلق.
358. نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟ A. کارتوگرافی B. ڈرماٹولوجی C. کارٹولوجی D. کارڈیولوجی ✅ The correct answer is option کارتوگرافی.
355. اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟ A. ہرن B. نیل گائے C. بارہ سنگھا D. بیل ✅ The correct answer is option ہرن.
352. فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟ A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
390. پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option ٹھرے ہوئے پانی کا.
387. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟ A. حضرت طلحہؓ B. حضرت علیؓ C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت سعد بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت زیدؓ بن حارثہ.