360. پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ A. 204162 B. 205345 C. 210054 D. 217919 ✅ The correct answer is option 205345.
357. . تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟ A. شبیر حسن B. حبیب احمد C. محمد شریف D. مسعود الحسن ✅ The correct answer is option مسعود الحسن.
354. منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟ A. دریائے جہلم B. دریائے چناب C. دریائے راوی D. دریائے سندھ ✅ The correct answer is option دریائے جہلم.
389. قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟ A. حضرت عزرائیل علیہ السلام B. حضرت میکائیل علیہ السلام C. حضرت جبرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت اسرافیل علیہ السلام.
386. انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟ A. سات گنا B. آٹھ گنا C. نو گنا D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نو گنا.
384. سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟ A. فضل الرحمٰن B. میاں عبدالرشید C. نواب زادہ لیاقت علی خان D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option عبدالرحمٰن چغتائی.
382. کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟ A. فرانک B. اسکوڈو C. ایکوایل D. فرانک ✅ The correct answer is option فرانک.
380. حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟ A. پیر کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
378. امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبیداللہ بن حجش D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبیداللہ بن حجش.