عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اسکاٹ لینڈ B. امریکہ C. برطانیہ D. اٹلی ✅ The correct answer is option اٹلی.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.
وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم عليه السلام B. حضرت ابراہیم عليه السلام C. حضرت اسماعیل عليه السلام D. حضرت موسى عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.
قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ البقرہ۔ B. سورۃ یسین۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ النمل۔.
جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟ October 9, 2025 by Admin A. شمر B. شیبہ C. ابو جہل D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option شیبہ.
بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. معن بن خزام B. حکیم بن خزام C. امیہ بن خلف D. ان میں سے کقئی نہیں ✅ The correct answer is option حکیم بن خزام.
حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ B. حضرتسعدبن معاذ ؓ C. حضرت معاذ بن جبل ؓ D. حضرت زبیر ابن العوام ؓ ✅ The correct answer is option حضرتسعدبن معاذ ؓ.
ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ساوتومےشہر B. کیپ ٹاون C. گیبرون D. یاونڈے ✅ The correct answer is option ساوتومےشہر.
حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ C. حضرت انس بن مالک ؓ D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس ✅ The correct answer is option حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ.
خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.