اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟ October 9, 2025 by Admin A. تین دن اور دو رات تک B. پانچ دن اور چار رات تک C. چھ دن اور پانچ رات تک D. آٹھ دن اور سات رات تک ✅ The correct answer is option آٹھ دن اور سات رات تک.
سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1958 B. 1964 C. 1971 D. 1974 ✅ The correct answer is option 1958.
زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت داؤد علیہ السلام B. حضرت اسحاق علیہ السلام C. حضرت عیسی علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داؤد علیہ السلام.
بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C. حضرت علی رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے) C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے).
نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1903 B. 1905 C. 1907 D. 1909 ✅ The correct answer is option 1907.
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟ October 9, 2025 by Admin A. ستر زخم B. پچھتر زخم C. اسی زخم D. بیاسی زخم ✅ The correct answer is option پچھتر زخم.
کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں October 9, 2025 by Admin A. محاورہ ہے B. روز مرہ ہے C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی D. 0 ✅ The correct answer is option محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی.
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟ October 9, 2025 by Admin A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. قائداعظم محمد علی جناح C. علامہ اقبال D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option علامہ اقبال.
حج کس ہجری میں فرض ہوا؟ October 9, 2025 by Admin A. 8 B. 9 C. 10 D. 11 ✅ The correct answer is option 9.