آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. گوٹلب ڈائملر B. ولہلم کونریڈ روئینتجن C. کارل بینز D. جارج سٹیفنسن ✅ The correct answer is option کارل بینز.
حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس B. چالیس C. اکیتیس D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تیس.
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ B. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ C. حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ.
سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔ October 9, 2025 by Admin A. 7000 B. 8000 C. 8500 D. 9000 ✅ The correct answer is option 7000.
حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ثعلبہ رض B. حضرت حبيب رض C. حضرت ابو ضمرہ رض D. حضرت عمرو بن سمرہ رض ✅ The correct answer is option حضرت عمرو بن سمرہ رض.
اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ثابت بن قیس ؓ B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ C. حضرت انس بن مالک ؓ D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. محمد علی جناح B. سکندر مرزا C. شہاب الدین D. لیاقت علی خان ✅ The correct answer is option لیاقت علی خان.
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک ہجری B. دو ہجری C. چار ہجری D. تین ہجری ✅ The correct answer is option دو ہجری.
صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟ October 9, 2025 by Admin A. وائسرئے B. ریڈ کلف C. گالب سنگھ D. لارڈ موونت ✅ The correct answer is option ریڈ کلف.
آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟ October 9, 2025 by Admin A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری B. حضرت ابو ایوب انصاری C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ D. حضرت صبیح ✅ The correct answer is option رافع بن عجلان معلّٰی انصاری.