حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ C. حضرت علی رضی اللہ عنہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ.
بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B. حضرت زیدؓ بن حارث C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب.
توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابراہیم علیہ السلام B. حضرت موسی علیہ السلام C. حضرت سلیمان علیہ السلام D. حضرت داؤد علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسی علیہ السلام.
حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت میکائیل علیہ السلام B. حضرت جبرائیل علیہ السلام C. حضرت عزرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت جبرائیل علیہ السلام.
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سورة یسن B. سورة الرحمن C. سورة البقرہ D. سورة النور ✅ The correct answer is option سورة البقرہ.
ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. نو مرد اور چھ عورتیں B. دس مرد اور پانچ عورتیں C. گیارہ مرد اور چار عورتیں D. تیرہ مرد اور دو عورتیں ✅ The correct answer is option گیارہ مرد اور چار عورتیں.
قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 6666 B. 6960 C. 6266 D. 6000 ✅ The correct answer is option 6666.
حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. آگ کا فرشتہ B. بارش کا فرشتہ C. بادلوں کا فرشتہ D. حضرت جبرائیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option بادلوں کا فرشتہ.
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1951 B. 1962 C. 1969 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1951.