امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟

A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟

A. ؓ حضرت ابو الدحداح
B. حضرت  سعد بن ابی وقاصؓ
C. ؓ حضرت ابو الد رداء
D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
✅ The correct answer is option ؓ حضرت ابو الدحداح.