Q. غزل اردو شاعری کی آبرو ہے ۔ یہ مصرع کس کا ہے ؟

رشید احمد صدیقی کا
مظفر وارثی کا
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا
کسی کا نیہں
✅ The correct answer is a. رشید احمد صدیقی کا.

Q. ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرف دار نہیں غالب کا یہ مقطع لیا گیا ؟

سہرا خوش بخت
چراغ دیر
غالب نامہ
کسی سے نہیں
✅ The correct answer is a. سہرا خوش بخت.

Q. فرانز فینن کی کتاب the wretched of the earth کا ترجمہ افتاد گان کے نام سے کس نے کیا ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
✅ The correct answer is d. ڈاکٹر سجاد باقر رضوی.

Q. عزیز احمد نے ارسطو کی پوئیٹک کا ترجمہ کس نام سے کیا ؟

فن شاعری
فن تحقیق
فن قواعد
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فن شاعری.