Q. کشتی مسکین و جان پاک و دیوار یتیم — علم موسی بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش درج بالا شعر میں تلمیحات کتنی بار آئی ہیں ؟

ایک
دو
تین
چار
✅ The correct answer is c. تین.

Q. مرزا سلامت ولی دبیر کا بیٹا جو شاعر تھا ؟

مرزا جعفر اوج
مرزا قتیل
مرزا دبیر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرزا جعفر اوج.

Q. غالب نے سب سے زیادہ خط کس کو لکھے تھے ؟

منشی مرزا ہرگوپال کو
حالی کو
سر سید احمد خان کو
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. منشی مرزا ہرگوپال کو.

Q. ابراہیم نامہ کس نے لکھا تھا ؟

عبدل دہلوی
قلی قطب شا ہ
عادل دہلوی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. عبدل دہلوی.

Q. الطاف فاطمہ کی تحریر چلتا مسافر کا موضوع کیا ہے ؟

سقوط ڈھاکہ
سقو ط ہند
سقوط بر صغیر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. سقوط ڈھاکہ.

Q. قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے ؟

مکان یا جائیداد نام کروانا
مکان بیچنا
جگہ بیچنا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مکان یا جائیداد نام کروانا.

Q. اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون چیئرمین کون ہیں ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
شمع خالد
فہمیدہ ریاض
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ڈاکٹر نجیبہ عارف.