Q. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کا کیا مطلب ہے ؟

اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگانا
دوسروں کو شرمندہ کرنا
دوسروں کا ساتھ دینا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگانا.