366. Q. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کا کیا مطلب ہے ؟ September 22, 2026 by Admin اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگانا دوسروں کو شرمندہ کرنا دوسروں کا ساتھ دینا کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگانا.