1561. Q. ہنستا ہوں کہ قدغن کوئی رونے پہ نہیں ہے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت ہے ابھی تک اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟ September 22, 2026 by Admin صنعت تطبیق صنعت ایہام صنعت تجنیس کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. صنعت تطبیق.