131. Q. کشتی مسکین و جان پاک و دیوار یتیم — علم موسی بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش درج بالا شعر میں تلمیحات کتنی بار آئی ہیں ؟

ایک
دو
تین
چار
✅ The correct answer is c. تین.

133. Q. غالب نے سب سے زیادہ خط کس کو لکھے تھے ؟

منشی مرزا ہرگوپال کو
حالی کو
سر سید احمد خان کو
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. منشی مرزا ہرگوپال کو.

134. Q. ابراہیم نامہ کس نے لکھا تھا ؟

عبدل دہلوی
قلی قطب شا ہ
عادل دہلوی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. عبدل دہلوی.

135. Q. قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے ؟

مکان یا جائیداد نام کروانا
مکان بیچنا
جگہ بیچنا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مکان یا جائیداد نام کروانا.

139. Q. خاکہ نگری ، خاکہ زنی ، خاکہ مستی کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. ڈاکٹر اشفاق احمد ورک.

140. Q. انار کلی ناول کس کا ہے ؟

مرزا حامد بیگ
سر سید احمد
فیض احمد فیض
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرزا حامد بیگ.