112. Q. عزیز احمد نے ارسطو کی پوئیٹک کا ترجمہ کس نام سے کیا ؟

فن شاعری
فن تحقیق
فن قواعد
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فن شاعری.

118. Q. ہاتھ اوپر کے تلے ہو جانا —— ؟

جیل سے باہر آنا
گرفتار ہونا
سزا ہو جانا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. گرفتار ہونا.

120. Q. مجید امجد کی نظم آٹو گرام کا موضوع کیا ہے ؟

فضل محمود
وقار یونس
عبدالقادر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فضل محمود.