384. سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟ A. فضل الرحمٰن B. میاں عبدالرشید C. نواب زادہ لیاقت علی خان D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option عبدالرحمٰن چغتائی.
386. انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟ A. سات گنا B. آٹھ گنا C. نو گنا D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نو گنا.
389. قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟ A. حضرت عزرائیل علیہ السلام B. حضرت میکائیل علیہ السلام C. حضرت جبرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت اسرافیل علیہ السلام.
354. منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟ A. دریائے جہلم B. دریائے چناب C. دریائے راوی D. دریائے سندھ ✅ The correct answer is option دریائے جہلم.
357. . تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟ A. شبیر حسن B. حبیب احمد C. محمد شریف D. مسعود الحسن ✅ The correct answer is option مسعود الحسن.
360. پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ A. 204162 B. 205345 C. 210054 D. 217919 ✅ The correct answer is option 205345.
363. حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟ A. حضرت رافع بن خریج ؓ B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ C. حضرت عمر بن حصینؓ D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ ✅ The correct answer is option حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ.
361. حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا. A. البقرہ B. یاسین C. الواقعہ D. الفلق ✅ The correct answer is option الفلق.
364. اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟ A. اردن B. شام C. مصر D. لیبیا ✅ The correct answer is option اردن.