388. قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟ A. تین بار B. چار بار C. پانچ بار D. گواہی نہیں لی ✅ The correct answer is option چار بار.
353. مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟ A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر D. حضرت طلحہ ✅ The correct answer is option حضرت اُسیدؓ بن حضیر.
356. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟ A. بنو مطلب B. بنو مخزوم C. بنو ہاشم D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option بنو مطلب.
359. حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟ A. جمعہ کے دن B. جمعرات کے دن C. بدھ کے دن D. پیر کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
362. چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option تانبے کا.
365. قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟ A. سورۃ توبہ۔ B. سورۃ یونس۔ C. سورۃ البقرہ۔ D. سورۃ الرحمن۔ ✅ The correct answer is option سورۃ توبہ۔.
371. امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. مسعود بن عمرو ثقفی B. مسافح بن صفوان C. ولید بن مغیرہ D. ابودرہم بن عبدالعزی ✅ The correct answer is option مسعود بن عمرو ثقفی.
374. حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟ A. مسجد صالح B. مسجد آدم C. مسجد ادریس D. مسجد نوح ✅ The correct answer is option مسجد نوح.
376. رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟ A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.