91. بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟ A. مسماة فاطمہ B. فاطمہ بنت مراء C. زینب شامی D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option مسماة فاطمہ.
94. حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ A. عمرو بن جرموز B. اسود بن شہاب C. امیہ بن خلف D. ابن ملجم ✅ The correct answer is option عمرو بن جرموز.
96. امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.
58. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟ A. بنو مخزوم B. بنو عبدالاشہل C. بنو نضیر D. بنو عدی ✅ The correct answer is option بنو عبدالاشہل.
55. معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟ A. پہلے آسمان پر B. دوسرے آسمان پر C. تیسرے آسمان پر D. چوتھے آسمان پر ✅ The correct answer is option چوتھے آسمان پر.
63. تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option لوہے کا.
65. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
68. زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ A. حضرت داؤد علیہ السلام B. حضرت اسحاق علیہ السلام C. حضرت عیسی علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داؤد علیہ السلام.
74. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟ A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. قائداعظم محمد علی جناح C. علامہ اقبال D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option علامہ اقبال.
77. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ A. عمارہ بن ولید B. خالید بن ولید C. ہشام بن ولید D. صفوان بن ولید ✅ The correct answer is option صفوان بن ولید.