106. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟ A. چالیس آیات B. پچیس آیات C. سترہ آیات D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سترہ آیات.
110. دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟ A. افریقہ B. ایشیا C. جنوبی امریکہ D. شمالی امریکہ ✅ The correct answer is option جنوبی امریکہ.
113. حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟ A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.
115. قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ A. سورۃ یسین۔ B. سورۃ البقرہ۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ الرحمن۔.
79. پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ A. محمد علی جناح B. سکندر مرزا C. شہاب الدین D. لیاقت علی خان ✅ The correct answer is option لیاقت علی خان.
82. آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟ A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری B. حضرت ابو ایوب انصاری C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ D. حضرت صبیح ✅ The correct answer is option رافع بن عجلان معلّٰی انصاری.
88. حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟ A. ؓحضرت ابو بکر صدیق B. ؓحضرت عمر فاروق C. ؓحضرت علی D. ؓحضرت عثمان ✅ The correct answer is option ؓحضرت علی.
91. بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟ A. مسماة فاطمہ B. فاطمہ بنت مراء C. زینب شامی D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option مسماة فاطمہ.
94. حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ A. عمرو بن جرموز B. اسود بن شہاب C. امیہ بن خلف D. ابن ملجم ✅ The correct answer is option عمرو بن جرموز.