Author name: Admin

99. حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟

A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

86. سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ 
✅ The correct answer is option حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ .
Scroll to Top