135. جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟ A. بیس B. پچیس C. چھبیس D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option چھبیس.
138. امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. مسعود بن عمرو ثقفی B. مسافح بن صفوان C. ولید بن مغیرہ D. ابودرہم بن عبدالعزی ✅ The correct answer is option مسافح بن صفوان.
141. آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟ A. طائف B. حبشہ C. مدینہ D. مک ✅ The correct answer is option مدینہ.
147. جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟ A. تیس ہزار B. چالیس ہزار C. پچس ہزار D. ستر ہزار ✅ The correct answer is option ستر ہزار .
150. آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟ A. گوٹلب ڈائملر B. ولہلم کونریڈ روئینتجن C. کارل بینز D. جارج سٹیفنسن ✅ The correct answer is option کارل بینز.
82. آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟ A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری B. حضرت ابو ایوب انصاری C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ D. حضرت صبیح ✅ The correct answer is option رافع بن عجلان معلّٰی انصاری.
86. سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟ A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ .
88. حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟ A. ؓحضرت ابو بکر صدیق B. ؓحضرت عمر فاروق C. ؓحضرت علی D. ؓحضرت عثمان ✅ The correct answer is option ؓحضرت علی.
91. بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟ A. مسماة فاطمہ B. فاطمہ بنت مراء C. زینب شامی D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option مسماة فاطمہ.
94. حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ A. عمرو بن جرموز B. اسود بن شہاب C. امیہ بن خلف D. ابن ملجم ✅ The correct answer is option عمرو بن جرموز.