139. سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟ A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان C. علامہ اقبال D. قائداعظم محمد علی جناح ✅ The correct answer is option فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان.
143. حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟ A. بکری کا گوشت B. من و سلویٰ C. درخت کے پتے D. ہری گھاس ✅ The correct answer is option ہری گھاس.
145. خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟ A. 1960 B. 1966 C. 1975 D. 1978 ✅ The correct answer is option 1975.
148. انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟ A. 10منٹ B. 30منٹ C. 50منٹ D. 90منٹ ✅ The correct answer is option 10منٹ.
151. حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ A. تیس B. چالیس C. اکیتیس D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تیس.
153. سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔ A. 7000 B. 8000 C. 8500 D. 9000 ✅ The correct answer is option 7000.
116. کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟ A. سانپ B. اونٹ C. وئیل مچھلی D. شتر مرغ ✅ The correct answer is option سانپ.
118. الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟ A. پانچ جوڑے B. چھ جوڑے C. سارت جوڑے D. آٹھ جوڑے ✅ The correct answer is option آٹھ جوڑے.
120. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟ A. 1870 B. 1873 C. 1875 D. 1885 ✅ The correct answer is option 1875.
122. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟ A. پندرہ سال دو ماہ B. سترہ سال C. اٹھارہ سال D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option اٹھارہ سال.