192. قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ A. سورۃ الرحمن B. سورۃ البقرہ C. سورۃ یسین D. سورۃ توبہ ✅ The correct answer is option سورۃ یسین.
159. الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟ A. 1877 B. 1876 C. 1879 D. 1900 ✅ The correct answer is option 1879.
162. وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟ A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.
165. کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟ A. مہاجر B. انصار C. حبشہ والوں کو D. ایرانیوں کو ✅ The correct answer is option انصار.
168. ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟ A. 5انچ B. 4انچ C. 7انچ D. 6انچ ✅ The correct answer is option 6انچ.
171. حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟ A. مزکی B. مجیب C. عبدالقدوس D. مظہر ✅ The correct answer is option مجیب.
130. جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟ A. اطالوی B. انگریزی C. فرنچ D. ہسپانوی ✅ The correct answer is option ہسپانوی.
133. کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟ A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ.
129. دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟ A. سنگاپور۔ B. جرمنی۔ C. ایران۔ D. ایتھوپیا ✅ The correct answer is option سنگاپور۔.
147. جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟ A. تیس ہزار B. چالیس ہزار C. پچس ہزار D. ستر ہزار ✅ The correct answer is option ستر ہزار .