200. حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟ A. حضرت ابو طالب B. حضرت عبدلمطلب C. حضرت حمزا D. عبد مناف ✅ The correct answer is option حضرت ابو طالب.
202. عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے A. بدوى B. حضروى C. يمنى D. شامی ✅ The correct answer is option بدوى.
204. شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟ A. 1 B. 3 C. 5 D. 7 ✅ The correct answer is option 5.
207. جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟ A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت علی رضی اللہ عنہ.
210. بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟ A. 1436 B. 1526 C. 1610 D. 1675 ✅ The correct answer is option 1526.
213. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟ A. کالا B. سفید C. سرخ D. کالا اور سفید دونوں ✅ The correct answer is option سفید.
216. بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B. حضرت زیدؓ بن حارث C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب.
219. حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟ A. سورة یسن B. سورة الرحمن C. سورة البقرہ D. سورة النور ✅ The correct answer is option سورة البقرہ.
217. توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ A. حضرت ابراہیم علیہ السلام B. حضرت موسی علیہ السلام C. حضرت سلیمان علیہ السلام D. حضرت داؤد علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسی علیہ السلام.
220. ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ A. نو مرد اور چھ عورتیں B. دس مرد اور پانچ عورتیں C. گیارہ مرد اور چار عورتیں D. تیرہ مرد اور دو عورتیں ✅ The correct answer is option گیارہ مرد اور چار عورتیں.