212. حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟ A. حضرت عباس ؓ B. حضرت زبیر ؓ C. حضرت حمزہؓ D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت عباس ؓ.
215. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟ A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ C. حضرت علی رضی اللہ عنہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ.
218. حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟ A. حضرت میکائیل علیہ السلام B. حضرت جبرائیل علیہ السلام C. حضرت عزرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت جبرائیل علیہ السلام.
221. قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟ A. 6666 B. 6960 C. 6266 D. 6000 ✅ The correct answer is option 6666.
224. پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟ A. 1951 B. 1962 C. 1969 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1951.
227. پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. چاندی کا B. سونے کا C. سفید زمرد D. سفید موتی کا ✅ The correct answer is option چاندی کا.
229. دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟ A. جارجیہ B. جرمنی C. سنگاپور D. ایران ✅ The correct answer is option جارجیہ.
231. سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟ A. حضرت ابو بکر ؓ B. حضرت علی ؓ C. حضرت ذید بن حارث ؓ D. حضرت عمران ؓ بن حصین ✅ The correct answer is option حضرت علی ؓ.
194. امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.
196. جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟ A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ C. حضرت ابو دجانہؓ D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن مسعودؓ.