392. انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟ A. 1825 B. 1830 C. 1835 D. 1837 ✅ The correct answer is option 1835.
393. پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟ A. 1956 B. 1962 C. 1973 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1973.
394. حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟ A. حضرت ابو بکر صدیق B. حضرت عمر فاروق C. حضرت علی D. حضرت عثمان ✅ The correct answer is option حضرت علی.
395. مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟ A. حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ B. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ D. حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.
396. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟ A. عاص بن وائل B. ابو جہل C. امیہ بن خلف D. ولید بن مغیرہ ✅ The correct answer is option ولید بن مغیرہ.
398. اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟ A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ.
399. حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟ A. چھ دن رات تک B. سات دن رات تک C. آٹھ دن رات تک D. دس دن رات تک ✅ The correct answer is option سات دن رات تک.
401. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
403. بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟ A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم B. حضرت سلیمان علیہ السلام C. حضرت موسی علیہ السلام D. حضرت حزقیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت حزقیل علیہ السلام.
405. ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟ A. خلیج فار B. بحیرہ اسود C. بحیرہ احمر D. بحیرہ عرب ✅ The correct answer is option بحیرہ احمر.