407. سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟ A. محمد بن ابوبکرؓ B. محمد بن سیرینؓ C. محمد بن عاصمؓ D. محمد بن ابی عامرؓ ✅ The correct answer is option محمد بن ابی عامرؓ.
409. اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟ A. 1947 B. 1959 C. 1971 D. 1985 ✅ The correct answer is option 1959.
411. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟ A. پیر کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟ A. حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟ A. سخیلہ B. سلمیٰ C. نائلہ D. ہندہ ✅ The correct answer is option سخیلہ.
_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا A. 2 B. 3 C. 4 D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option 4.
اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔ A. اندر سبھا B. ۔تعلیم بالغان C. رستم سہراب D. انار کلی ✅ The correct answer is option اندر سبھا.
سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ A. 1958 B. 1964 C. 1971 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1958.
حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟ A. عبدالوہاب B. مجتبی C. مظہر D. مجیب ✅ The correct answer is option مجتبی.