267. کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟ A. 27500 B. 28250 C. 29115 D. 29756 ✅ The correct answer is option 28250.
270. حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟ A. پچانوے بدری صحابہؓ B. ستانوے بدری صحابہؓ C. آٹھانوے بدری صحابہؓ D. ننانوے بدری صحابہؓ ✅ The correct answer is option ننانوے بدری صحابہؓ.
233. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟ A. ابو عبداﷲ B. ابو اسحٰق C. ابو معاویہ D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option ابو معاویہ.
236. آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟ A. 1865 B. 1875 C. 1879 D. 1885 ✅ The correct answer is option 1879.
239. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.
242. انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟ A. سات گنا B. آٹھ گنا C. نو گنا D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نو گنا.
245. پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟ A. فیصل آباد B. لاہور C. حیدر آباد D. اسلام آباد ✅ The correct answer is option حیدر آباد.
247. ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟ A. عبداللہ بن رواحہؓ B. عبداللہ بن عباسؓ C. عبداللہ بن مسعودؓ D. عبداللہ بن عمرؓ ✅ The correct answer is option عبداللہ بن عباسؓ.
249. دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟ A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ D. حضرت علی رضی الله عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ.