284. حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟ A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. چار دن بعد D. پانچ دن بعد ✅ The correct answer is option تین دن بعد.
287. کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟ A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .
290. اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟ A. حضرت نوفل بن حارث ؓ B. حضرت فضل ابن عباس ؓ C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ ✅ The correct answer is option حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ.
293. اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟ A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ.
296. قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟ A. اٹلی B. برطانیہ C. امریکہ D. چین ✅ The correct answer is option چین.
299. حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ A. ایک دن کی مسافت B. تین دن کی مسافت C. سات دن کی مسافت D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تین دن کی مسافت .
302. پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟ A. 556 B. 558 C. 580 D. 660 ✅ The correct answer is option 558.
279. حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟ A. اکتیس برس اور 5 ماہ B. چونتیس برس اور 9 ماہ C. تینتیس بر اور 7 ماہ D. بتیس برس اور 6 ماہ ✅ The correct answer is option بتیس برس اور 6 ماہ.
266. حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟ A. فضل الحسن B. وصی احمد C. امانت علی D. محمد حسین ✅ The correct answer is option فضل الحسن.
269. حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟ A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. سات دن بعد D. ان میں سے کوئ نہیں ✅ The correct answer is option تین دن بعد.