70. حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟

A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے).

56. اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟

A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

54. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟

A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ.