412. بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟

A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلام
✅ The correct answer is option حضرت حزقیل علیہ السلام.

404. اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟

A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ.

399. مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

A. حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
B. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
D. حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.