400. حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. عبدالوہاب B. مجتبی C. مظہر D. مجیب ✅ The correct answer is option مجتبی.
398. کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. دس B. گیارہ C. سات D. پانچ ✅ The correct answer is option سات.
396. سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1958 B. 1964 C. 1971 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1958.
394. اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔ October 9, 2025 by Admin A. اندر سبھا B. ۔تعلیم بالغان C. رستم سہراب D. انار کلی ✅ The correct answer is option اندر سبھا.
392. _______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا October 9, 2025 by Admin A. 2 B. 3 C. 4 D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option 4.
430. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟ October 9, 2025 by Admin A. سخیلہ B. سلمیٰ C. نائلہ D. ہندہ ✅ The correct answer is option سخیلہ.
427. حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
424. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟ October 9, 2025 by Admin A. پیر کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
421. اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1947 B. 1959 C. 1971 D. 1985 ✅ The correct answer is option 1959.
418. سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. محمد بن ابوبکرؓ B. محمد بن سیرینؓ C. محمد بن عاصمؓ D. محمد بن ابی عامرؓ ✅ The correct answer is option محمد بن ابی عامرؓ.