تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟ A. حبیب ﷲ B. گلزار احمد C. منظور اختر D. احسان ﷲ خان ✅ The correct answer is option منظور اختر.
حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔ A. صرف ایک بار B. دو بار C. تین بار D. زہر نہیں دیا گیا ✅ The correct answer is option تین بار.
دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option سفید موتی کا.
موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟ A. ریان B. ساحران C. قارون D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option قارون.
حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟ A. ایک دن B. تین دن C. پانچ دن D. سات دن ✅ The correct answer is option سات دن.
جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟ A. تین ہزار B. چار ہزار C. پانچ مزار D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option چار ہزار.
حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟ A. تیس صحیفے B. چالیس صحیفے C. پچاس صحیفے D. ساٹھ صحیفے ✅ The correct answer is option پچاس صحیفے.
اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟ A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ D. حضرت علی رضی الله عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ.
حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟ A. مکہ B. مدینہ C. طائف D. عراق ✅ The correct answer is option مکہ.
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟ A. چھانگا مانگا B. چیچاوتنی C. کھپرو D. جھانگڑ ✅ The correct answer is option چھانگا مانگا.