1561. Q. ہنستا ہوں کہ قدغن کوئی رونے پہ نہیں ہے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت ہے ابھی تک اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

صنعت تطبیق
صنعت ایہام
صنعت تجنیس
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. صنعت تطبیق.

Leave a Comment