Q. ٹسوے بہانا سے کیا مراد ہے ؟

سچ مچ کا رونا
جھوٹ موٹ کا رونا
خوشی کے آنسو
آنکھوں میں پانی آنا
✅ The correct answer is b. جھوٹ موٹ کا رونا.

Q. رات بھر ممیائی صرف ایک بچہ جمائی کا کیا مطلب ہے ؟

وقت کا ضیاع
بہت زیادہ منافع ہو نا
محنت زیادہ مگرفائدہ کم
خیر خواہ
✅ The correct answer is c. محنت زیادہ مگرفائدہ کم.