Q. پر نکل آنا کا درست مطلب ہے؟

مصیبت میں آتا
اوقات سے باہر ہوتا
خوشحالی میں آتا
ان میں سے کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. اوقات سے باہر ہوتا.

Q. بلی کے بھا گو چھینکا ٹوٹنا: ضرب المثل کا درست مطلب ہے؟

متوقع قائده
غیر متوقع قائده
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. غیر متوقع قائده.