Q. تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نه وه دنیا یہاں جیتے کی پابندی ، وہاں مرنے کی پابندی. اس میں کتنی بار تضاد آیا ہے ؟

چار بار
دو بار
پانچ بار
تین بار
✅ The correct answer is d. تین بار.

Q. یک نه شد، دو شد کا مفہوم کیا ہے؟

ایک نقصان دوسرا فائدہ
ایک مصبیت ختم دوسری شروع
ایک کے بعد دوسرا فائدہ
ان میں سے کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. ایک مصبیت ختم دوسری شروع.