Q. بیعت رضوان کس صحابی کی شہادت کی غلط خبر پھیلنے کا بدلہ لینے کے لیے ہوئی ؟

حضرت ابو بکر
حضرت عثمان بن عفان
حضرت سلیمان فارسی
حضرت خالد بن ولید
✅ The correct answer is b. حضرت عثمان بن عفان.