Q. مختصر وقفے کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟

وقفہ
سکتہ
علامت
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. سکتہ.

Q. وہ آیا تھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

ماضی بعید
محاورہ
ضرب کلیم
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ماضی بعید.

Q. مطلع کے معنی کیا ہیں؟

طلوع ہونے کی جگہ
غروب ہونے کی جگہ
دونوں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. طلوع ہونے کی جگہ.

Q. قرآن پاک کے وہ الفاظ جن کے ظاہری معنی اور مفہوم عام انسان کی عقل و فہم سے بالا تر یا پوشیدہ ہو کیا اکہلاتے ہیں؟

حروف مقطعات
حروف ضروری
حروف استفہام
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. حروف مقطعات.