Q. دو الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک با معنی لفظ کے ساتھبمعنی لفظ شامل کر دیا جاتا ہے، جیسے دانہ پائی ، اسےکیا کہتے ہیں؟

تابعی موضوع
تابع مجہول
تابع مرکب
ان میں سے کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. تابعی موضوع.

Q. تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نه وه دنیا یہاں جیتے کی پابندی ، وہاں مرنے کی پابندی. اس میں کتنی بار تضاد آیا ہے ؟

چار بار
دو بار
پانچ بار
تین بار
✅ The correct answer is d. تین بار.