Q. ان میں سے کون سا درست ہے ؟

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے
صدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے
صدا ایش دوراں دکھاتا نہیں ہے
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے.

Q. بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا مطلب لاٹھی مارنے سے ———— جدا نہیں ہوتا ۔

پانی
مٹی
ریت
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. پانی.

Q. بیت الغزل کس کو کہتے ہیں ؟

غزل کا بہترین شعر
غزل کا بد ترین شعر
غزل کا درمیانی شعر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. غزل کا بہترین شعر.