Q. اردو کی اصطلاح میں تاریخ گوئی کا مطلب کیا ہے ؟

بحساب جملہ تاریخ وقت نکالنا
تاریخ بتانا
تاریخ نہ بتانا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. بحساب جملہ تاریخ وقت نکالنا.

Q. ایسا نام جو ماں باپ یا کسی اور تعلق سے پکارا جائے کیا کہلاتا ہے؟

کنیت
لقب
خطاب
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. کنیت.