1573. Q. ایسا نام جو ماں باپ یا کسی اور تعلق سے پکارا جائے کیا کہلاتا ہے؟

کنیت
لقب
خطاب
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. کنیت.

1576. Q. آفتاب لب بام ہونا کا کیا مطلب ہے ؟

مرنے کے قریب ہونا
صحت مند ہونا
بیمار ہونا ٍ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرنے کے قریب ہونا.