337. شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟ A. 60 B. 61 C. 63 D. 64 ✅ The correct answer is option 63.
340. سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟ A. درہ شانگلا B. درہ خوجک C. درہ ٹوچی D. درہ خیبر ✅ The correct answer is option درہ شانگلا.
343. اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
346. حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟ A. 60 دن تک B. 70 دن تک C. 40 دن تک D. 07 دن تک ✅ The correct answer is option 70 دن تک.
313. عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟ A. اسکاٹ لینڈ B. امریکہ C. برطانیہ D. اٹلی ✅ The correct answer is option اٹلی.
316. قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟ A. سورۃ البقرہ۔ B. سورۃ یسین۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ النمل۔.
318. بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟ A. معن بن خزام B. حکیم بن خزام C. امیہ بن خلف D. ان میں سے کقئی نہیں ✅ The correct answer is option حکیم بن خزام.
333. بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ A. 347055 B. 347190 C. 344001 D. 346511 ✅ The correct answer is option 347190.
348. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟ A. طائف B. حبشہ C. مدینہ D. مک ✅ The correct answer is option مدینہ.
350. سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟ A. ولنگٹن B. سٹاک ہوم C. اوسلو D. کھٹمنڈو ✅ The correct answer is option سٹاک ہوم.